تفرقۂ قلب

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - (تصوف) قلب کو شک میں ڈالنا اور حق سے دور ہو جانا اور خلق کو دیکھنا اور حق کو نہ دیکھنا۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - (تصوف) قلب کو شک میں ڈالنا اور حق سے دور ہو جانا اور خلق کو دیکھنا اور حق کو نہ دیکھنا۔